سورۃ ابراہیم

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ الف لام را،یہ ایک ایسی کتاب ہے جسے ہم نے آپ کی طرف نازل کیا تاکہ آپ لوگوں کو انکے رب کے اذن سے اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لائیں ، غالب آنے والے قابل ستائش اللہ کے راستے کی طرف۔ ٢۔ جس اللہ کی ملکیت میں … سورۃ ابراہیم پڑھنا جاری رکھیں